انتظامیہ سے رابطہ کریں

​ادارے سے رابطے کے ليے :

الادارء / القسم تفصیل رابطہ کے ليے
اٹارنی جنرل کا دفتر اٹارنی جنرل کے دفتر کے کام کي ہر لحاظ سے تنظيم کرنا، کسٹمرز اور ملازمین کے تمام مطالبات کو پورا کرنا اور انکي رضامندي حاصل کرنا. 07-2070000
EX:667
info@rakpp.rak.ae
سپورٹ سروسز ڈيپارٹمنٹ محکمہ کو ادارہی معاونت فراہم کرنا، جو انسانی، مالی اور تکنیکی وسائل پر مشتمل ہوں، جو محکمہ کی اسٹریٹجک اہداف کو حاصل کرنے ميں مدد کرينگے جس سے عدلیہ کی کارکردگی بہتر ہوں گي اور کسٹمرز کو بہترین خدمات فراہم ہوں. 07-2070000
EX:330
info@rakpp.rak.ae
کورپوريٹ کميونيکيشن افس ادارے کی روشن تصویر پيش کرنا اور اس کے علاوہ کو فراہم کردہ خدمات کو اجاگر کرنا اور يہ محکمہ کے اندروني مواصلات کا لنک ہے. 07-2070000
EX:588​
info@rakpp.rak.ae
انسٹيٹيشنل ڈيويلومنٹ افس محکمہ کو لازمی حکمت عملی فراہم کرنا، اور ادارے کی کارکردگی کو ديکھنا، محکمہ ميں عمدہ معیارات اس کے عمل درامد کو يقينی بنانا، اعلی معیار کي اسٹریٹجک پالیسیاں، معلوماتي معیار اور اعداد و شمار کی پالیسیاں فراہم کرنا جو محکمہ کے فيصلوں ميں مدد گار ثابت ہوں. 07-2070000
EX:530
info@rakpp.rak.ae
اڈمنسٹراٹيو سروسز افس محکمہ کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنا.​ جس سے کام کا معیار بہتر ہوں اور وہ منصوبے جو محکمہ کے اسٹریٹجک اور آپریشنل مقاصد کو مکمل کريں. 07-2070000
EX:661
info@rakpp.rak.ae
ہيومن ريسورز سيکشن بہترين عدالتی اور انتظامی خدمات فراہم کرنے کے لئے انسانی وسائل کو فروغ دینا اور ان کی ترقی میں سرمایہ کاری کرنا تاکہ انہيں بہتر بنايا جاسکے جس سے محکمہ کے مقاصد حاصل ہوں . 07-2070000
EX:515
info@rakpp.rak.ae
خوشی کی خدمت کا مرکز​
صارفین کو خدمات فراہم کرنا​

07-2070000
EX:558
info@rakpp.rak.ae

ويب سائٹ کے نگران سے رابطہ کے ليے :

نام رابطہ کے ليے
اسمارٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے چیئرمین۔ عوامی وکیل info@rakpp.rak.ae / 072070000
ويب سائٹ کے نگران info@rakpp.rak.ae / 072070000